حید ر آ با د 10 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز) سو یڈ ن کی معرو ف فر نیچر کمپنی آ ئیکیا IKEA کے ہند و ستا ن میں حید رآ باد میں پہلے شو ر و م کی کشا د گی کے فیصلے کا چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے خیر مقد م کیا ۔ چیف منسٹر نے سو یڈ ن کمپنی آ ئیکیا کے وفد سے سیکر یٹر یٹ میں ملا قا ت کی اور اس مو قع پر
حکو مت تلنگا نہ نے تیقن د یا کہ حکو مت حید رآ باد میں آ ئیکیا کے اسٹو ر کی کشا د گی کے لئے تما م ضر و ری اجا زت اور کلیر نس سنگل ونڈ و کے ذ ر یہ فر ا ہم کر ے گی۔ فر نیچر کی دنیا میں آ ئیکیا د نیا کی سب سے بڑی اور معرو ف کمپنی ہے جو گھر یلو فر نیچر اور ٹکسٹا ئل کا کارو با ر کر تی ہے۔ اس کمپنی کو ہند و ستا ن میں 100 فیصد بیر و نی سر ما یہ کا ری کی ا جا ز ت دی ہے۔